مظاہرین کے ریڈ زون میں گھسنے کا معاملہ، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم نے مظاہرین کے ریڈ زون میں گھسنے کی تحقیقات کا حکم دے دیا،پیر کی دوپہر مظاہرین کی بڑی تعداد تمام رکاوٹیں عبور پر کے ریڈ زون پہنچ گئی تھی۔مظاہرین نے لگائی گئی 3 رکاوٹوں کو کیسے عبور کیا۔وزیر اعظم آفس کا استفسارموقع پر اعلی پولیس افسران کیوں موجود نا تھے۔۔ مظاہرین ریڈ زون کے لگائے گیٹ کو عبور کر کے سپریم کورٹ کے سامنے کیسے پہنچے۔
تحقیقات