خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز3 ستمبر تک جاری رہیں گے،پی سی سی

  خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز3 ستمبر تک جاری رہیں گے،پی سی سی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کیلئے خواتین کے کرکٹ ٹرائلز جاری ہیں جبکہ ٹرائلز 3 ستمبر تک جاری رہیں گے جس میں خواتین کرکٹرز اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے میں مصروف ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے بہت احسن اقدام ہے۔