ہمیں بھی کھیل میں اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔

  ہمیں بھی کھیل میں اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اور کوچز بہت محنت سے ہماری تربیتکررہے ہیں ٹرائلز کا مقصد دور دراز علاقوں میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش ہے۔مجموعی طور پر 14 شہروں میں ٹرائلز 2 مرحلوں میں ہوں گے جن میں گلگت، ہنزہ اور سوات میں  ٹرائلز مکمل ہوگئے ہیں دوسرا مرحلہ 21 اگست سے شروع ہو کر 3 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔