پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہائسمنٹ کے تحت تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ ورکشاپ

پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہائسمنٹ کے تحت تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ ورکشاپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہائسمنٹ کے تحت تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ ورکشاپ کا انعقاد لاہور کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا پلس پراجیکٹ نے ماحولیاتی و سماجی سیف گارڈ کے حوالے سے مختلف منصوبہ جات اور رہنماء اصول مرتب کئے ہیں ا ن منصوبہ جات اور رہنماء اصولوں پر یقنی عمل درآمد  اور ان کا جائزہ لینے کے لئے تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماحولیاتی اور سماجی سیف گار ڈ کے حوالے سے مرتب شدہ نتائج پر روشنی ڈالی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر ریونیو لودھراں  سیدہ آمنہ مودودی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو حافظ آباد امتیاز بیگ نے پلس منصوبے کی اس کاوش کو بہت سراہا۔

مزید :

کامرس -