فیک نیوز مقدمے کے ملزم فرحان  کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 

     فیک نیوز مقدمے کے ملزم فرحان  کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے فیک نیوز کے ذریعے برطانیہ میں فسادات کے مقدمہ میں ملزم فرحان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کو منظور کر لیا،ایف آئی اے نے مقدمہ پیکا ایکٹ کی دفعہ 9 اور 10 اے کے تحت مقدمہ سائبر کرائم کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر متن کے مطابق دوران تفتیش ملزم فرحان آصف نے اعتراف جرم کرلیا۔

ریمانڈ منظور