گجرات پولیس فنڈز خرد برد  ریفرنس، نیب سے دیگر ملزمان  سے متعلق رپورٹ طلب 

 گجرات پولیس فنڈز خرد برد  ریفرنس، نیب سے دیگر ملزمان  سے متعلق رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے گجرات پولیس فنڈز میں خرد برد ریفرنس میں نیب سے دیگر ملزمان سے متعلق 10 ستمبر کورپورٹ طلب کرلی،نیب نے ریفرنس واپس لینے سے متعلق تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی، رپورٹ میں کہا گیا ریفرنس کا جائزہ لیا گیا سہیل ظفر چھٹہ، کامران ممتاز اور رائے اعجاز کیخلاف شواہد موجود نہیں، اس لئے ملزمان کیخلاف الزامات ثابت نہیں ہو سکتے،ملزمان کیخلاف ریفرنس چلانا مناسب نہیں ہو گا، تین ملزمان کی حد تک ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کی جائے۔

رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -