سافٹ وئیر انجینئر احسن ریاست کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع 

سافٹ وئیر انجینئر احسن ریاست کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)سافٹ وئیر انجینئر احسن ریاست کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا، درخواست میں موقف اختیار کیا ہے بیٹے کو نامعلوم افراد گرفتار کرکے لے گئے،مغوی کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں، مغوی کی جان کو خطرہ ہے،جلد بازیاب کرایا جائے۔

کورٹ رجوع

مزید :

صفحہ آخر -