پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو حراست میں لے لیا گیا

    پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو حراست میں لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔پولیس نے تحریکِ انصاف کے ایک کارکن کو بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکن کو تھانہ چوہنگ لے جایا جا رہا ہے۔

امتیاز محمود

مزید :

صفحہ اول -