ٹریفک حادثہ میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق ڈالہ ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع 

  ٹریفک حادثہ میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق ڈالہ ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)تھانہ مخدوم رشید کے علاقے ٹریفک حادثہ 14 سالہ لڑکا جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔محمد حسیب اپنے دوست محمد وقاص کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہے تھے کہ چک 13 ایم آر کے قریب سامنے سے آنے والا منی مزدا ڈالہ موٹر سائیکل پر چڑھ(بقیہ نمبر12صفحہ7پر)

 دوڑا جس کے نتیجے میں حسیب اور وقاص زخمی ہوگئے حسیب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا وقاص معمولی زخمی ہوا جس کی اطلاع پاکر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ لڑکے کی نعش قبضے میں لیکر فرار ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کردی۔