چوری کا الزام لگا کر کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد،سر کے بال کاٹ دئیے

چوری کا الزام لگا کر کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد،سر کے بال کاٹ دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)ٹبہ قادرہ آباد کی رہائشی سات سالہ نور گھریلو ملازمہ پر تشدد چوری کا الزام لگا کر  ملازمہ پر تشدد کیا اور سر کے بال کاٹ دیے بچی پر ڈی پی او رحیم یارخان کے نوٹس پر  پولیس نے  تشدد کرنے والے افراد کے خلاف بچی نور کی والدہ صفیہ بی بی (بقیہ نمبر11صفحہ7پر)

کی رپورٹ پر قانونی کاروائی  کی جا رہی ہے  بچی کی والدہ  کا انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔