عالیہ حمزہ نے فیصل آباداور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عالیہ حمزہ نے فیصل آباداور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے ...
عالیہ حمزہ نے فیصل آباداور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباداور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد ہوئی ہے،پی ٹی آئی رہنما نے  فیصل آباداور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکردی،عالیہ حمزہ نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عالیہ حمزہ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت کی استدعا کی ہے۔