اسلام آباد :پی ٹی آئی قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد :پی ٹی آئی قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد :پی ٹی آئی قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف کا وفد جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے اُن کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔

تحریک انصاف کے وفد کی قیادت چیئرمین بیرسٹر گوہر کررہے ہیں جبکہ دیگر اراکین میں اسد قیصر، سینیٹر شبلی فراز، رؤف حسن اور اخونزادہ یوسفزئی شامل ہیں۔

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی وفد کا جے یو آئی کے اعلیٰ عہدیداروں نے پُرجوش استقبال کیا۔

مزید :

قومی -