فرانس میں گھوڑوں کا گوشت فروخت کرنیوالے 20قصاب گرفتار

فرانس میں گھوڑوں کا گوشت فروخت کرنیوالے 20قصاب گرفتار

  

لندن (بیورورپورٹ)فرانس میں 20قصابوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جو گھوڑوں کا گوشت فروخت کر رہے تھے اس سلسلہ میں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ مذکورہ قصاب اب تک 2سو کے قریب گھوڑوں کا گوشت فروخت کر چکے ہیںجس پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں گھوڑوں کا گوشت برآمد کر لیا گیا اس سے قبل بھی یورپ اور برطانیہ میں گھوڑوں کا گوشت فروخت کیا جاتا رہا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -