ڈینگی آگاہی مہم،چھٹی کے روز بھی آرٹس کونسل کے دفاتر کھلے رہے

ڈینگی آگاہی مہم،چھٹی کے روز بھی آرٹس کونسل کے دفاتر کھلے رہے

لاہور(فلم رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہداےات پر لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) ڈےنگی آگاہی مہم مےں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے اس اثناءمےں گذشتہ چھٹی کے روز بھی الحمراءآرٹس کونسل کے دفاتر کھلے رہے اور ڈےنگی آگاہی مہم کی ورکشاپ مےں اےگزےکٹو ڈائرےکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد علی بلوچ ، ڈپٹی ڈائرےکٹر (اےڈمن) آفتاب احمد انصاری اور ڈپٹی ڈائرےکٹر ، کلچرل کمپلےکس قاضی زبےر اجمل خاں نے لےکچر دےا۔ اور کہا کہ ہمےں تمام حفاظتی اقدامات ےقےنی بناتے ہوئے اس پھےلتے وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہےں۔ تمام ملازمےن نے ورکشاپ مےں شرکت کی۔

مزید : کلچر