کورے کی راتوں میںباغوںکوپانی لگانے اوردھونی دینے کی ہدایت

کورے کی راتوں میںباغوںکوپانی لگانے اوردھونی دینے کی ہدایت

سرگودھا(اے پی پی)زرعی ماہرین نے با غبانوںکوکورے کی راتوںمیںپانی لگانے اوردھونی دینے کی ہدایت کر تے ہو ئے کہاکہ باغبان اپنے باغوںاورنرسریوںکوکورے و سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں اور چھوٹے پودوںپر مناسب سایہ کرنے سمیت نہ صرف رات کے وقت باغوںاور نرسریوںکودھونی دیتے رہیںبلکہ کورے والی راتوں میںباغوںکوپانی بھی دیںتا کہ پودوں اور پھلوںکونقصان سے بچایاجاسکے۔ زرعی ماہرین نے اے پی پی کو بتایاکہ باغبان ترشا و ہ باغوںسے پکنے وا لے پھلوں کی برداشت جاری رکھیںاورباقی باغوںمیںگوبر کی گلی سڑی 40سے50کلوگرام کھادسنگل سپرفاسفیٹ 25 کلوگرام پوٹا شیم سلفیٹ ایک کلوگرام زنک سلفیٹ 200 گرام بھی ڈالیں آم کے درختوںپرحفاظتی بندلگاکر گدھیڑی کے خلاف اقدامات بھی جاری رکھیں جائیںتا کہ اس کو ز مینی طورپرکنٹرو ل کیا جاسکے۔

(sg/tar/mrn 1235:13)

مزید : کامرس