وزےراعلیٰ کی زےرصدارت سکےورٹی انتظامات کا جائزہ لےنے کے حوالے سے 3گھنٹے سے زائدتک اجلاس

وزےراعلیٰ کی زےرصدارت سکےورٹی انتظامات کا جائزہ لےنے کے حوالے سے 3گھنٹے سے ...



لاہور(جنرل رپورٹر)وزےراعلیٰ محمد شہباز شرےف کی زےر صدارت وےڈےو لنک کے ذرےعے صوبے کے 9ڈوےژنوں مےں حضرت امام حسےنؓ کے چہلم اور کرسمس کے موقع پر سکےورٹی انتظامات کا جائزہ لےنے کے لئے اجلاس3گھنٹے سے زائدتک جاری رہا۔ وزےراعلیٰ نے ہر ڈوےژن سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزراء،اراکےن قومی و صوبائی اسمبلی،کمشنرز اور آرپی اوز سے فرداً فرداً امن و امان کے قےام کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے مےں درےافت کےا اورسکےورٹی انتظاما ت کو مزےد سخت کرنے کے لےے ضروری ہداےات جاری کےں۔وزےراعلیٰ نے منتخب نمائندو ں،انتظامی اور پولےس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لےے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے اور آپ کی ےہ قومی ذمہ داری اےک عبادت سے کم نہےں ،آپ سب مل کر محنت کرےں اور اپنے شب وروز اےک کردےں۔

مزید : صفحہ اول