پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ملاقات کل ہو گی

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ملاقات کل ہو گی

اسلام آباد (اے این این) پاکستان اوربھارت کے ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنزکی ملاقات (کل )منگل کوہوگی جس میں کنٹرول لائن پرجنگ بندی معاہدے پرعملدرآمدکومزیدموثر بنانے پرغورکیاجائے گا۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان (کل) ہونے والی ملاقات میں دونوں فریق کنٹرول لائن کی صورتحال اور ورکنگ باونڈری پرپیش آنے والے فائرنگ کے واقعات کے بارے میں تبادلہ خیال کریںگے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر