تحریک انصاف کے ایم پی اے مین ہول میں گر کرزخمی

تحریک انصاف کے ایم پی اے مین ہول میں گر کرزخمی
تحریک انصاف کے ایم پی اے مین ہول میں گر کرزخمی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے ایم پی اے جہانزیب کچھی کھلے مین ہول میں گر کرزخمی ہوگئے ۔ جہانزیب کچھی اہلخانہ کے ہمراہ لبرٹی مارکیٹ شاپنگ کیلئے آئے تھے ۔دنیا نیوز کے مطابق جہانزیب کچھی کی ٹانگ تین جگہ سے فریکچرہوگئی اور وہ سروسزاسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

مزید : لاہور