پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 31 دسمبر سے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیسٹ سکواڈ میں اینجلا میتھیوز، دنیش چندی مل، کوررارتنے، کوشل سلوا، کمار سنگاکارا، تھری مانے، جے وردنے، پرسنا جے وردنے، کولاسکیرا، لاکمل اور شمندا ایرانگا شامل ہیں۔ تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ8 جنوری سے دبئی اور تیسرا میچ 16 جنوری سے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -