ڈالر کی قیمت میں کمی، 2 ماہ بعد 106 روپے سے نیچے آ گیا

ڈالر کی قیمت میں کمی، 2 ماہ بعد 106 روپے سے نیچے آ گیا
ڈالر کی قیمت میں کمی، 2 ماہ بعد 106 روپے سے نیچے آ گیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور 2 ماہ بعد ڈالر کی قیمت 106 روپے سے نیچے آ گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 30 پیسے کمی کے ساتھ 105.85 روپے ہو گیا ہے جبکہ منگل کے لئے ڈالر کی خرید و فروخت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 105.90 روپے کا ہو گیا ہے۔

مزید : بزنس