پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2سے 4روپے فی لٹرتک بڑھنے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2سے 4روپے فی لٹرتک بڑھنے کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2سے 4روپے فی لٹرتک بڑھنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے 2 سے 4 روپے اضافے کا مکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اوگرا نے سمری تیار کر لی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت 2.5 روپے، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 4 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا مکان ہے۔ یاد رہے کہ اکتوبر میں بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم کی قیمتیں کم ہوتی رہی ہیں لیکن تب بھی حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔

مزید :

بزنس -