سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے:پرویزرشید

سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے:پرویزرشید
سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے:پرویزرشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو کوئی استثنا نہیں، این ٹی این نمبرلینا چاہیے۔ جیونیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ٹیکس ادا کرسکتے ہوں، ان کو این ٹی این نمبرلینا چاہیے۔ سب کو قانون کی پاسداری کرنی چاہئے اور اگر کوئی قانون کی خلاف ورزی کرتاہے تو ایف بی آرکوعملدرآمدکرانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کوقوانین کے مطابق نیشنل ٹیکس نمبر ضرور حاصل کرنا چاہیے، کسی کو بھی منتخب رکن ہونے کی وجہ سے کوئی استثنا حاصل نہیں۔