کراچی میں زلزلہ ،شدت 5.2ریکارڈ کی گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.2 یکارڈ کیا گیا ہے ۔ زلزلہ کراچی سے 137کلومیٹر دور شمال مغرب تھااور گہرائی 50کلومیٹر تھی۔