عراقی ٹی وی چینل پر حملے میں 5 صحافی جاں بحق

عراقی ٹی وی چینل پر حملے میں 5 صحافی جاں بحق

  

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی ٹی وی چینل پر حملے کے نتیجے میں 5 صحافی جاں بحق ہو گئے۔ یہ حملہ تکریت میں کیا گیا۔ جاں بحق افراد میں چیف نیوز ایڈیٹر، کاپی ایڈیٹر، پروڈیوسر، اینکر پرسن اور آرکائیو منیجر شامل ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -