کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتقال کر گئے

کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتقال کر گئے
کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتقال کر گئے

  

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتقال کر گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی کی نشانی کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس