کینسر کا علاج ’کینسر‘ سے
لندن (بیورورپورٹ)کینٹ میری ٹائم ہسپتال میں دو بچوں کی ماں نے اپنے بوائے فرینڈ سے ہسپتال میں شادی کر لی ۔بائیس سالہ نوجوان کینسر کا شکار ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے ‘ دونوں کی آپس میں گہری دوستی تھی جب ڈاکٹروں نے مذکورہ بائیس سالہ نوجوان کو لاعلاج قرار دیدیا تو اسکی گرل فرینڈ نے اس سے ہسپتال میں شادی کر لی ۔