دنیا کا کم عمر ترین صحافی شامی فوج کی فائرنگ سے ہلاک

دنیا کا کم عمر ترین صحافی شامی فوج کی فائرنگ سے ہلاک
دنیا کا کم عمر ترین صحافی شامی فوج کی فائرنگ سے ہلاک

  

لندن (بیورورپورٹ)شام میں ایک 17سالہ صحافی براکت فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا،وہ سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی تصاویر بنا رہا تھا کہ گولیوں کی زد میں آگیا۔ باغیوں نے اس صحافی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والا نوجوان دنیا کا سب سے کم عمر ترین صحافی تھا جو خطرناک ترین محاذ پر اپنے فرائض منصبی ادا کر رہا تھا ۔

مزید : انسانی حقوق