حکومت سندھ کا بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ کا بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔چیف سیکریٹری سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی چھٹی برسی کے موقع پر 27دسمبر کو صوبہ سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ،27 دسمبرکوتمام محکموں اورسندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں چھٹی ہوگی۔

مزید :

کراچی -