اعصام الحق مختلف بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کیلئے آج روانہ ہونگے

اعصام الحق مختلف بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کیلئے آج روانہ ہونگے

اسلام آباد (اے پی پی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق مختلف بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کیلئے(آج) منگل کو روانہ ہوںگے۔ اعصام الحق کے مطابق پہلے وہ بھارت میں چنائی اوپن میں حصہ لیںگے۔ اس کے بعد آسٹریلیا اوپن اور سڈنی اوپن مقابلوں میں میدان میں اتریںگے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹس کی تیاری کیلئے بھرپور محنت کی ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ نئے سال 2014ءمیں شاندار کارکردگی کا مظائہرہ کرکے ورلڈ رینکنگ میں مزید بہتری حاصل کریںگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی