پاکستان اور سری لنکا چوتھے ون ڈے میں کل مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور سری لنکا چوتھے ون ڈے میں کل مدمقابل ہوں گے

 ابوظہبی (اے اےن اےن ) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کا چوتھا مےچ (کل )بدھ کو کھےلا جائےگا ۔ پاکستانی شاہےن سےرےز مےں کامےابی جبکہ سری لنکن ٹےم سےرےز کو برابر کرنے کے عزم کے ساتھ مےدان مےں اترے گی ۔ پاکستان کرکٹ ٹےم کو سےرےز مےں 2-1 سے برتری حاصل ہے ۔ پہلے اےک روزہ مےچ مےں پاکستان نے 11 رنز سے کامےابی اپنے نام کی جبکہ دوسر ے مےچ مےں سری لنکا نے سےرےز مےں کم بےک کرتے ہوئے پاکستان کو وکٹوں سے شکست دی ۔ سےرےز کے تےسرے مےچ مےں پاکستان نے سری لنکا بھاری مارجن 113 رنز سے زےز کرتے ہوئے سےرےز مےں 2-1 سے برتری اپنے نام کی ۔ دونوں ٹےموں کے درمےان سےرےز کا چوتھا مےچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق مےچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا ۔

 اس مےچ مےں قومی کرکٹ ٹےم کی قےادت مصباح الحق کرےںگے جبکہ سری لنکن کرکٹ ٹےم کی قےادت اےنگو مےتھوز کرےں گے ۔ سیریز کا آخری اور 5 واں ایک روزہ میچ 27 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایک روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔ پہلا ٹیسٹ میچ 31دسمبر سے4 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 جنوری تک کھیلا جائے گا ۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16سے 20 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی