سعودی عرب میں نرسیں ایمبولینس میں کیا کرتی رہیں؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سعودی عرب میں نرسیں ایمبولینس میں کیا کرتی رہیں؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
سعودی عرب میں نرسیں ایمبولینس میں کیا کرتی رہیں؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ایشیائی ملک سے تعلق رکھنے والی دو نرسیں ہسپتال کی ایمبولینس میں انتہائی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کرتی پکڑ گئی ہیں۔ مقامی اخبارات کی طرف سے شائع کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نرسیں ایمبولینس کو ذاتی شوق کی تکمیل کیلئے لے کر گھوم رہی ہیں۔

شوہر کی دوسری شادی پر کویتی بیوی کا انوکھاترین تحفہ

وہ ایک شاپنگ سنٹر سے کھانے پینے کی اشیاءاور دیگر سامان ایمبولینس میں بھر کر لے جاتی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی صوبے احساءمیں پیش آیا۔ ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد عوام نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نرسوں اورڈرائیور کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -