ہاکی گول کیپر عمران بٹ رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے

ہاکی گول کیپر عمران بٹ رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے
ہاکی گول کیپر عمران بٹ رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے گو ل کیپر عمر ان بٹ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ، ان کی شادی کی تقریب گزشتہ شام لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں دولہا او ر دلہن کے قریبی رشتہ داروں کی دعوت ولیمہ منگل کو ہو گی۔

مزید :

کھیل -