چڑیا گھر میں ہرن کے بچوں کا نام ”ڈولی “ اور ”پولی “ رکھ دیا گیا

چڑیا گھر میں ہرن کے بچوں کا نام ”ڈولی “ اور ”پولی “ رکھ دیا گیا
چڑیا گھر میں ہرن کے بچوں کا نام ”ڈولی “ اور ”پولی “ رکھ دیا گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور چڑیا گھر میں ٹرسٹ سکو ل کے بچوں نے (فیلوہرن) کے نام رکھنے کی تقریب شاندار انداز میں منائی جس کے دوران ہرن کے بچوں کے نام ”ڈولی “ اور ”پولی “ رکھے گئے۔ اس موقع پر بچوں نے جانوروں سے متعلق نظمیں پڑھی اور کیک بھی کاٹا۔

مزید :

لاہور -