پاکستان انجینئرنگ کانگریس کا 73واں سالانہ سیشن 24دسمبر کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا

پاکستان انجینئرنگ کانگریس کا 73واں سالانہ سیشن 24دسمبر کو مقامی ہوٹل میں ...

  

لاہور(کامرس رپورٹر) صدر پاکستان انجینئرنگ کانگریسانجینئر افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان انجینئرنگ کانگریس کا 73واں سالانہ سیشن 24دسمبر کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جس میں سکالرز، واٹر،انرجی، ماحولیات اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین شرکت کریں گے اور شرکاء کو اپنے وسیع تجربہ سے آگاہ کریں گے۔

مزید :

کامرس -