نو منتخب صدر میجر رفیق حسرت کا ایسوسی ایشن کا علیحدہ دفتر قائم کرنے کا اعلان

نو منتخب صدر میجر رفیق حسرت کا ایسوسی ایشن کا علیحدہ دفتر قائم کرنے کا اعلان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے نو منتخب صدر میجر رفیق حسرت نے ایسوسی ایشن کا علیحدہ دفتر قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے روزنامہ ’’پاکستان‘‘ کو بتایا کہ صدر کا دفتر اس کی اسٹیٹ ایجنسی میں ہو گا یہ روایت ختم کریں گے انڈیپنڈنٹ دفتر ایسوسی ایشن کا بنائیں گے، کہاں ہو گااس کافیصلہ حلف اٹھانے کے فوری بعد مشاورت سے کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -