رحمت اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو رحمت منظور کی ڈی ایچ اے کے نومنتخب ممبران کو تاریخ ساز کامیابی پر مبارکباد

رحمت اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو رحمت منظور کی ڈی ایچ اے کے نومنتخب ممبران کو ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) رحمت اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو رحمت منظور کی ڈی ایچ اے کے نومنتخب صدر میجر رفیق حسرت اور ان کی ٹیم کو تاریخ ساز کامیابی پر مبارکباد۔ انہوں نے کہا ہے کہ پروفیشنل گروپ کی کامیابی حقیقت میں ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری کی کامیابی ہے، اخلاص، سادگی ،انکساری کی فتح ہوئی ہے تمام ٹیم تمام گروپ کامیابی کے مستحق ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -