کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا

کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا
کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے کہا ہے کہ کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ خواتین کی برابری کی بات کی ہے لہذا اس قسم کے کردار سے میرے کردار کو ٹھیس پہنچتی ہے انہو نے کہا کہ مجھے بالی وڈ اور ہالی وڈ دونوں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے معیاری کام پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا ۔مجھے اچھا میک اپ کرنا بالکل نہیں آتا بلکہ میک اپ کے لئے ہمیشہ کسی ماہر میک آپ آرٹسٹ کی ضرورت پڑتی ہے ۔

مزید :

کلچر -