پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی شدہ امتحانات آج ہونگے

پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی شدہ امتحانات آج ہونگے

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جاری مختلف مضامین کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات جو سانحہ پشاور کی یاد میں ہونے والی تعطیل کے باعث 16دسمبر 2015ء کو ملتوی کردیئے گئے اب آج ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جاسکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -