سینٹ انتھونی سکول میں شہداء آرمی پبلک سکول کیلئے تقریب

سینٹ انتھونی سکول میں شہداء آرمی پبلک سکول کیلئے تقریب

  

لاہور(پ ر) سٹار فش پاکستان نے بین المذہبی تعلقات کے فروغ کے لئے عید میلاد النبیؐ اورکرسمس کے موقع پر ملکی سلامتی کیلئے اور آرمی پبلک سکول کے شہید طلباء کی یاد میں شمع روشن کرنے کے لئے سینٹ انتھونی ہائی سکول میں ایک تقریب منعقد کی جس کے مہمان خصوصی بیرسٹر ڈاکٹر افضل جاوید تھے سٹار فش پاکستان مستحق اورغریب بچوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کرتا ہے تقریب کاانعقاد سٹار فش کے کنٹری ڈائریکٹر عنصرجاوید نے کیا اس تقریب کے مقررین میں اقبال اکیڈمی کے سابق ڈائریکٹر سہیل عمر، شیخ خالدمحمود (Al Mozrouei Abu Dhabi) اور ایف سی کالج کے اکیڈمک ڈائریکٹر ڈاکٹر چارلس ایم ریمسی شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -