نعت گو شاعر سرور نقشبندی برطانیہ روانہ

نعت گو شاعر سرور نقشبندی برطانیہ روانہ

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف نعت خواں، نعت گو شاعراور لکھاری سرورحسین نقشبندی برطانیہ اور یو اے ای کے تبلیغی دورے پر گذشتہ رو ز روانہ ہوگئے ۔وہ اپنے تبلیغی دورے کے دوران برطانیہ اور یو اے ای کی مختلف ریاستوں میں نعت پڑھیں گے اورادبی پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔گذشتہ روز انٹرنیشنل علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ان کو عقیدت مندوں نے رخصت کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -