ہائیکورٹ بار میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے سیمینار

ہائیکورٹ بار میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے سیمینار

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، سیمینار میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما سہیل ضیاء بٹ، صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی، آمنہ اجمل ایڈووکیٹ، علامہ زبیر احمد ظہیر ، الیاس بھٹی ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم کی زندگی نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے ، قائد اعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر پاکستان ترقی کر سکتا ہے۔

سیمینار

مزید :

صفحہ آخر -