لیسکو کے سات ایکسئینز کی گریڈ 19 میں ترقی

لیسکو کے سات ایکسئینز کی گریڈ 19 میں ترقی

  

لاہو ر( کامرس رپورٹر) پیپکو نے لیسکو کے سات ایکسئینز کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی ۔ایکسئینز کو چیف انجینئر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔ لیسکو کے پرموشن بورڈ کی جانب سے منظوری کے بعد پیپکو کی جانب سے ترقی دی گئی ہے ۔ پیپکو نے افسران کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -