شا ہد رہ،رانگ پارکنگ سے منع کرنے پر4افرادکاوارڈن پرتشدد
لا ہور ( اپنے کرائم رپورٹر سے)ٹر یفک وارڈن کو رانگ پا رکنگ سے گا ڑ ی ہٹا نا مہنگا پڑ گیا ۔چا ر افر اد نے ٹر یفک وارڈن کو ما ر ما ر کر زخمی کر دیا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے چا روں افر اد کو گر فتا ر کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہد رہ مو ڑ کے علا قے میں ایک شخص جمیل بٹ نے مز دا ویگن رانگ پا رکنگ کی جگہ کھڑ ا کر دی۔ٹر یفک وارڈن نے اسے منع کیا تو جمیل بٹ کے تین سا تھی بھی وہا ں پہنچ گئے انہو ں نے ٹر یفک وارڈن جمیل اختر کوتشددکا نشانہ بنایا۔وارڈن نے وائر لیس پر تھا نہ شا ہد رہ پو لیس کواطلاع دی۔جس نے جمیل بٹ اور اس کے تینو ں سا تھیو ں کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔ٹر یفک وارڈن جمیل اختر کا کہنا ہے کہ ملز مو ں نے اس کا ایک دانت بھی تشد دکر کے تو ڑ دیا ہے۔