بادامی باغ ،کم سن سبحان کو سپردخاک کردیاگیا،شک کی بنیاد پر دوافرادزیرحراست

بادامی باغ ،کم سن سبحان کو سپردخاک کردیاگیا،شک کی بنیاد پر دوافرادزیرحراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرائم رپورٹر سے)بادامی باغ میں 13سا لہ معصوم سبحا ن کو سینکڑ وں سو گو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔سبحا ن کے قتل میں گر فتا ر دو ملزمو ں نے پو لیس کو بتا یا کہ وہ بے گنا ہ ہیں اور ان کو جا ن بو جھ کر پھنسا یا جا رہا ہے۔سبحا ن کی والد ہ کو ثر نے پو لیس کو بتا یا کہ اس کے بیٹے کو قتل کیا گیاہے جس پر پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا اور مشکو ک افر اد کو حر است میں لے کر تفتیش شر وع کر دی ہے۔تا ہم وہ افر اد جر م قبو ل کر نے سے انکا ر ی ہیں ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جا ری ہے اور اصل حقا ئق جلد سا منے آ جا ئینگے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کوبداخلاقی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔قتل کے بعد اس کی لا ش کو لٹکا دیا گیا ۔اس واقعہ کے بعد علا قے میں شد ید خو ف وہر اس پا یا جا تا ہے ۔لو گو ں نے اپنے گھر وں سے بچوں کو نکا لنا بند کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -