شراب فروشی زوروں پر پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکاردیہاڑیاں لگانے لگے

شراب فروشی زوروں پر پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکاردیہاڑیاں لگانے لگے

  

 لا ہور (اپنے کرائم رپورٹر سے)کر سمس اور نیو ائر نا ئٹ کی آ مد کے مو قع پر شر اب فر وش اور پو لیس حر کت میں آ گئی ۔شر اب فر وشو ں نے پہلے سے ذخیر ہ کی گئی شر اب کی قیمت میں اضا فہ کر دیا ہے تو دوسر ی طر ف پو لیس نے بھی ہو ٹلو ں کے با ہرڈیر ے ڈال دئیے ہیں اور ہو ٹلو ں سے نکلنے والے ہر شخص کا پیچھا کر کے اس سے مک مکا کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے۔لا ہور میں تھا نہ سو ل لا ئن ،قلعہ گجر سنگھ ،ریس کو رس ،ڈیفنس ،گلبر گ اور لبر ٹی کے علا قو ں میں ہو ٹل واقع ہیں جہا ں شر اب فر وخت کی جا تی ہے۔جو نہی کو ئی مشکو ک شا پر بیگ پکڑ کر ہو ٹل سے نکلتا ہے پو لیس اہلکا ر اس کا پیچھا کر تے ہیں اور ویر ان جگہ پر لیجا کر تلا شی لینے کے بعد مک مکا کر تے ہیں ان ہو ٹلو ں میں شر اب کی مہنگے دامو ں فر وخت جا ری ہے اس دھند ے میں محکمہ ایکسا ئز کا عملہ بھی اپنی دیہا ڑیا ں لگا رہا ہے۔پو لیس نے ان الز اما ت کی تر دید کی ہے۔اور کہا کہ مک مکا کر نے والی با ت غلط ہے ہو ٹلو ں کے با ہر پو لیس سیکو رٹی کیلئے ہے اگر کسی سے پیسے لئے گئے ہیں تو وہ متعلقہ تھا نے میں شکا یت درج کر اسکتا ہے۔قا نو ن کے مطا بق کا رروائی کی جا ئے گی۔

مزید :

علاقائی -