میونسپل کمیٹی خان گڑھ،چیئر مین لیاقت قریشی،کسان کونسلر عثمان معاویہ نے ٹکٹ کے حصول کیلئے(ن)لیگ کو درخواست بھجوا دی

میونسپل کمیٹی خان گڑھ،چیئر مین لیاقت قریشی،کسان کونسلر عثمان معاویہ نے ٹکٹ ...

  

خان گڑھ(نامہ نگار)میونسپل کمٹی خان گڑھ کے نامزد چیئر مین حاجی لیاقت علی قریشی اور نامزد کسان کونسلر محمد عثمان معاویہ نے ٹکٹ (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

کے حصول کیلئے مسلم لیگ(ن) کے ہیڈ آفس میں درخواست ارسال کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -