انجمن اسلامیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں تقریب، وجاہت گیلانی جاوید ہاشمی سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت

انجمن اسلامیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں تقریب، وجاہت ...

  

ملتان ( سٹی رپورٹر) انجمن اسلامیہ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں مخدوم وجاہت حسین گیلانی کی رہائش(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

گاہ پر تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق ایم این اے مخدوم جاوید ہاشمی، مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی، مخدوم احمد مجتبیٰ گیلانی، مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی، مخدوم سید راجن بخش گیلانی، عامر شہزاد صدیق، عامر محمود نقشبندی ، عمرکمبوہ عصمی برادرن سمیت ودیگر نے شرکت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -