قائداعظم کا140واں یوم پیدائش مسیحی برادری کاکرسمس ڈے، وزیراعظم کی 67ویں سالگرہ 25دسمبر کو منائی جائیگی

قائداعظم کا140واں یوم پیدائش مسیحی برادری کاکرسمس ڈے، وزیراعظم کی 67ویں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان ) 25دسمبر کو با با ئے قوم ،بانی پاکستان(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
قائد اعظم محمد علی جناح کا 140واں یوم پیدائش منایا جا ئے گا ،جبکہ 25دسمبر کوہی مسیحی برادری کی طرف سے ملک بھر کے اندر مذ ہبی تہوار "کرسمس ڈے "بھی منایا جائے گا ، گرجا گھروں میں تقریبات منعقد کرکے کرسمس کیک بھی کاٹے جائیں گے،جبکہ 25دسمبر کو ہی مسلم لیگ (ن) کے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 67ویں سالگرہ بھی منا ئی جا ئے گی،وزیر اعظم محمدنواز شریف 25دسمبر 1949کورائے ونڈ لاہورمیں پیدا ہوئے تھے۔