ایم ڈی اے، واسا کے 17 افسران کو مستقل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری
ملتان ( نمائندہ خصوصی) کمشنر ملتان و ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور واسا ملتان کے 17 افسران کو (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
مستقل کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ جس ان افسران میں ملتان ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کے تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز میں عنیزہ حرا ، محمد محسن، خواجہ محمد وقاص، تین ایس ڈی اوز ، رانا محمد وسیم، صنعم سعید لٹگیشن افسر میں مونا، کمپیوٹر پروگرام راشد شامل ہیں۔ جبکہ واسا پی آر و حسن محمود بخاری، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ریکوری عبدالمجید، صفور احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس محمد سعید، جبکہ اسسٹنڈ ڈائریکٹرز عرفان علی، محمد ندیم، عبدالسلام رابعہ محفوظ، لشگیشن افسر میں سلیم شامل ہیں۔