سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی نا اہلی، مسیحی ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر خریداری سے محروم

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی نا اہلی، مسیحی ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی) سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی نا اہلی مسیحی ملازمین کے لیے عذاب بن گئی بتایا جاتا ہے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہیں ہر وقت ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانفسر نہیں کیں جس کی وجہ سے وہ خریداری سے مرحوم رہے بر وقت تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین ذہنی اذیت کا شکار ہیں دوسری جانب کمیٹی حکام کا کہنا ہے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں۔ اور 24 دسمبر تک وہ بنک سے اپنی تنخواہیں حاصل کر سکیں گے۔